15 جون، 2016، 1:27 PM

اوسلو میں جواد ظریف اور جان کیری کی باہمی ملاقات

اوسلو میں جواد ظریف اور جان کیری کی باہمی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اوسلو میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اوسلو میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات اوسلو فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔ دونوں وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجرائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ظریف نے ناروے کے دورے کے دوران یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1864765

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha